بی ایس ڈیجیٹل لا رہا ہے بہت کم منافع پر اعلی ، میعاری اور بہترین کوالٹی الکٹرانکس پرا ڈکٹس۔ اب آپ کو لاہور یا ڈیرہ جانے کی ضرورت نہیں۔ملکی و غیر ملکی اشیا، کی خرید و فروخت کا واحد مرکذ جہاں آپ کو ملے اعلی کوالٹی پراڈکٹس۔

آپ کسی بهی پراڈکٹ کا انتخاب کریں اوراس کے بعد ہمارے پاس ڈیرہ اسماعیل خان کی تمام بڑی شاپس / ڈیلر کے فون نمبرز موجود ہونگے آپ ان پر کال کر کے قیمت کنفرم کر سکتے ہیں۔ 

بی ایس ڈیجیٹل کا مقصد پہاڑپور اور اس سے ملحقہ علاقے کی عوام کومیعاری اور بہترین کوالٹی الکٹرانکس پرا ڈکٹس فراہم کرنا ہے۔ تمام بڑی کمپنیز کی الیکٹرانکس مصنوعات ڈیرہ اسماعیل خان سے بھی کم قیمت پر دستیاب ہوں گی۔

Sub Catregories

  • Appliances
  • Electronics
  • Interior & Exterior Items
  • Malls and Shopping Centers
  • Music Stores

Location

BS Digital Store, Near National Bank and Kundi Petrol Pump. Paharpur, Dera Ismail Khan, Pakistan